فکسڈ انکم سیلز،منی مارکیٹ اور فاریکس

جے ایس گلوبل، فکسڈ انکم، منی مارکیٹ اور فاریکس ٹریڈنگ میں پاکستان کا سب سے بڑا اور پرانا بروکریج ہاوس ہے۔ جے ایس گلوبل نے سالہ سال مارکیٹ کے منفرد سودے کرانے میں اپنا کردار برقرار رکھا ہے اور مارکیٹ کے کاروباری حجم کا سب سے بڑا حصہ اپنے نام کیا ھے۔ جے ایس گلوبل مکمل سہولیات فراہم کرتا ہے، فارن ایکسچینج (انٹر مارکیٹ لین دین) منی مارکیٹ ( گورنمنٹ بانڈز، پی آئی بیز / ٹی۔بلز / گورنمنٹ اجارہ سکوک) اور کارپوریٹ ڈیبٹ سیکوریٹیز ( ٹی ایف سی / سکوک)۔

جے ایس گلوبل کا دوسرے بروکرز کے مقابلے میں ایک بڑا ایکویٹی بیس ہے۔ جے ایس گلوبل کو ملی ہوئی ہے’اے اے‘ کریڈیٹ ریٹنگ طویل معیاد کے لئیے اور’اے ون‘ مختصر معیاد کے لیئے (پی اے سی آر اے) کی طرف سے، یہ سب سے بلند ترین درجہ بندی ہے جو کے ایوارڈ کی گئی ہے کسی بھی بروکریج ہاؤس کو، جے ایس گلوبل کی فکسڈ انکم سیلز، منی مارکیٹ اور فاریکس ٹیم بروکریج صفت میں سب سے بڑی ٹیم ہے، جس کے سربراہ متعلقہ شعبہ میں تیس سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں۔

پاکستان کی مالیاتی ادراوں کی ایسوسی ایشن (ایف ایم اے) نے دو بار جے ایس گلوبل کوبہترین " ایف ایکس بروکریج ہاؤس" کے ایوارڈ سے نوازہ ہے۔