ریسرچ

جے ایس ریسرچ پاکستان ایکوئٹی بروکریج کی صفت میں سرفہرست رہا ہے۔فی الحال ریسرچ ٹیم پانچ تجربے کارانالسٹ پر مشتمل ہے جن میں ایک ماہر اقتصادیات ہے،سارے انالسٹ غیر ملکی یونیورسٹیوں کے گریجویٹ ہیں، اور اکثریت سی ایف اے کے امیدوار ہیں۔ جے ایس ریسرچ کے کلیدی کلائنٹس میں معروف ملکی اور غیر ملکی مالیاتی ادارے شامل ہیں۔ جے ایس گلوبل ریسرچ کے معیار پر سمجھوتہ نہیں کرتا۔ یہی وجہ ہے کے عالمی بروکر ڈیلر جیسے مورگن انٹیلے، جے پی مورگن، یوبی ایس، سی ایس ایف بی اورسٹی، ہماری ریسرچ اور بصیرت پر انحصار کرتے ہیں۔


:ہماری کامیابیاں


  • کی طرف سے بہترین کارپوریٹ ہاؤس ایوارڈ 2009 ، 2010 ، 2011 MAP
  • کی طرف سے بہترین ایکویٹی بروکریج 2005 اور رنراپ 2009 CFA
  • بہترین بروکریج ہاؤس 9 - 2008
  • بہترین تحقیقی ادارہ اور بہترین سیلز ایگزیکیوشن 2008
  • بہترین ایکویٹی ہاؤس 2004

کیپٹل مارکیٹس ریسرچ


  • مارننگ بریفنگ - روزانہ کی بنیاد پر
  • تکنیکی آؤٹ لک - روزانہ کی بنیاد پر
  • مارکیٹ کے اعداد و شمار - روزانہ کی بنیاد پر
  • ہفتہ وار جائزہ
  • ویلیویشن اسنیپ شاٹ ۔ ماہانہ
  • تفصیلی کمپنی / سیکٹر کی رپورٹیں
  • معیشت کی رپورٹ / بجٹ کا تجزیہ
  • حکمت عملی رپورٹس
  • بیپ
  • کلائنٹ کی ضرورت کے مطابق ریسرچ