کوموڈیٹیز بروکریج
- 2010 میں جے ایس گلوبل نے کوموڈیٹیز بروکریج کا شعبہ شروع کیا جو کے اپنے کلائنٹس کو کوموڈیٹی ٹریڈنگ کی جدید سہولت فراہم کرتا ہے۔
- کارپوریٹ ممبر پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج
- رجسٹرڈ ٹی آرای سی ہولڈر۔ ایس ای سی پی
- ان کلائنٹس کے لیئے ایک مکمل اور اضافی سہولت جوکہ شیئرز، بانڈ بازار سے ہٹ کر سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔
- سرمایہ کار مندرجہ ذیل میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔
گولڈ -
سلور -
خام تیل -
ای ارارای 6 چاول -
شکر -
گندم -
پالمولین اور کیبور -
ماہرانہ تکنیکی ریسرچ اور تجزیئے،جو کے فیصلہ کرنے میں کلائنٹس کی مدد کرتے ہیں۔
بروکر رجسٹریشن ایس ای سی پی نمبر کے ساتھ
جے ایس گلوبل - طاقت
- اجنا س کی ٹریڈنگ کے لیئے پاکستان کی سب سے بڑی پیشہ ورانہ ٹیموں میں سے ایک۔
- (02 AM – 05 AM) طویل ٹریڈنگ گھنٹے
روزانہ ٹریڈنگ سرگرمی / ٹریڈنگ تصدیقی رپورٹ -
- با خبر فیصلے کرنے میں کلائینٹس کی مدد کے لیئے معیاری تحقیقی رپورٹس۔
- روزانہ تفصیلی تحقیقی رپورٹ
- مارکیٹ اپ ڈیٹ
برانچز سرٹیفکیٹ
لاہور -
حیدرآباد -
فیصل آباد -
پشاور -