انویسٹمنٹ بینکنگ گروپ

ہمارا انویسٹمنٹ بینکنگ گروپ، معروف ملکی اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کے وسیع کلائنٹ نیٹ ورک کو سرمایہ کاری کی خدمات مہیا کرتا ہے۔ ہم اپنے کلائنٹس کو مالی معاملات میں وسیع رینج کی حکمتِ عملی فراہم کرتے ہیں۔

ہم اپنے کلائنٹس کو مندرجہ ذیل شعبوں میں مکمل مشاورت فراہم کرتے ہیں۔ سرکاری اور نجی لین دین، جس میں اسٹریٹیجک اورمالیاتی مشاورت،انضمام اور حصول شامل ہیں۔ (انکلوڈینگ ڈائیوسٹریچز،سپن آف ایس،ریورس مرجرز،ایکویزیشن فنانس اینڈ مینجمنٹ بائے آوٹس) ۔ اس کے علاوہ، کلائنٹس کو اشواینس آف اکویٹی اینڈ دیبٹ کیپیٹل،کورپوریٹ ویلیٗوایشنس، کورپوریٹ ریشنلائیزیشن، اسٹریکچرنگ آف بلینس شیٹ،امپلائی اسٹاک آپشنس اینڈ اِنسینٹیو پلانس کی منصوبہ بندی وغیرہ فراہم کرتے ہیں۔

ہم ایک کامیاب لین دین اور اعلیٰ سطح کے پیشہ ور افراد کی ٹیم رکھنے کا ٹریک ریکارڈ رکھتے ہیں،ہماری انویسٹمنٹ بینکنگ گروپ نے بہت سے انڈسٹری فریسٹ کریڈٹ اپنے نام کیئے۔


:سروسز

اسٹریٹیجک اور مالیاتی مشاورت

ہم اپنے کلائنٹس کی خصوصی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے غیر جانبدار اسٹریٹیجک اور مالیاتی مشاورت کی خدمات فراہم کرتے ہیں۔ ہم اپنے کلائنٹس کی مدد کرتے ہیں، اُن کے کاروبار کی ترقی اور توصیح کی حکمت عملی تیار کرنے میں، کاروبار کی منصوبہ بندی اور ان کی فیوچر کی آپریشنل اور فنانشل ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوے انکی بیلنس شیٹ کی۔


انضمام اور حصول

ہم اچھے اوربُرے دونوں حالات میں کمپنیوں کے انضمام اور حصول پر مشورہ دیتے ہیں۔


ایکوئٹی اور ڈیبٹ فنانسنگ

ہم ملکی اور علاقائی مارکیٹوں سے فنانس سے اضافے کے لیئے اپنے کلائنٹس کی مدد کرتے ہیں۔


لسٹنگس، ڈی لسٹنگ اور شئیرز بائے بیکس

ہم اپنے کلائنٹس کی لسٹنگ، ڈی لسٹںگ اور شئیرز بائے بیکس میں مدد کرتے ہیں۔


(چھوٹے میڈیم انٹرپرائزز (ایس ایم ای ایس

ہم ایس ایم ای ایس کے کاروبارکواگلے سطح پربڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔ ہم انہیں کارپوریٹ کی تنظیمِ نو، تعمیر کی صلاحیت اور فنانس کے اضافے کے لیئے انکی مدد کرتے ہیں۔