کوموڈیٹی بروکریج


  • کلائنٹس کو کوموڈیٹی میں ٹریڈنگ کی جدید سہولت فراہم کرنے کے لیئے جے ایس گلوبل کو ایک شعبے کے طورپر2010 میں شروع کیا گیا۔
  • کارپوریٹ ممبر پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج
  • رجسٹرڈ بروکر۔ ایس ای سی پی
  • ان کلائنٹس کے لیئے ایک مکمل اور اضافی سہولت جوکہ شیئرز بازار سے ہٹ کر سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔
  • سرمایہ کار مندرجہ ذیل میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔
گولڈ -
سلور -
خام تیل -
ای ارارای 6 چاول سے -
شکر -
گندم -
پالمولین اور کیبور -

ماہرانہ تکنیکی ریسرچ اور تجزیئے،با خبر فیصلہ کرنے میں کلائنٹ کی مدد کے لیئے۔


جے ایس گلوبل - طاقت


  • اجنا س کی ٹریڈنگ کے لیئے پاکستان کی سب سے بڑی پیشہ ورانہ ٹیموں میں سے ایک۔
  • (05 AM – 02 AM) طویل ٹریڈنگ گھنٹے
    روزانہ ٹریڈنگ سرگرمی / تصدیقی رپورٹ -   
  • با خبر فیصلے کرنے میں کلائینٹس کی مدد کے لیئے معیاری تحقیقی رپورٹس۔
  • روزانہ تفصیلی تحقیقی رپورٹ
  • مارکیٹ اپ ڈیٹ

اشیاء استعمال افراد مجاز برانچ سرٹیفکیٹ

لاہور -

اسلام آباد -

حیدرآباد -

فیصل آباد -

ملتان -



commodity-img